رانا ثنا اللہ سے سوال پوچھا گیا کہ کیا نواز شریف پارٹی کی قیادت دوبارہ کیوں سنبھالنا چاہتے ہیں؟ کیا نواز شریف اپنا پُرانا مزاحمتی بیانیہ دوبارہ شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ تو اس پر ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کا بیانیہ مفاہمتی ہو یا مزاحمتی، وہ نواز شریف کی مرضی سے ہی تشکیل پاتا ہے۔‘
وزیراعظم شہباز شریف چار مئی کو گیمبیا میں او آئی سی کے زیر اہتمام ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس کے 15ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
عاصم اظہر نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا اور پھر اُن کے اکاؤنٹ پر فالوؤنگ کی لسٹ خالی نظر آئی جبکہ انہوں نے اپنی تمام پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی ہیں۔
سٹاک بروکرز کے مطابق بیرون ممالک سے آنے والے وفود کی جانب سے مثبت بیانات کا اثر مارکیٹ میں جم کر چلا ہے۔
گورنرحدود الشمالیہ شہزادہ فیصل بن خالد نے کہا کہ مملکت کے وژن سے مختلف شعبوں میں ہونے والی ترقی واضح طورپر دکھائی دے رہی ہے۔
بی جے پی اور کانگریس نے جہاں اپنی اپنی انتخابی مہم کو اگلے گیئر میں ڈالا ہے وہیں دونوں کے درمیان ’سیاسی چپقلش‘ بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
انٹیلیجنس ادارے کے سربراہ عباس کمال دورہ اسرائیل کے دوران واضح کریں گے کہ غزہ کی مصر کے ساتھ سرحد پر اسرائیلی فوجوں کی تعنیاتی ’برداشت نہیں کی جائے گی۔‘
جنوبی انڈیا کی مشہور سپرسٹار اداکارہ تمنا بھاٹیہ اور بالی وڈ اداکار سنجے دت کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی غیرقانونی سٹریمنگ کے حوالے درج کیس میں طلب کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی اے ٹیم کے کھلاڑی ایک ایک کر کے اپنا سامان پک اپ گاڑی میں رکھ رہے ہیں۔
واٹس ایپ کے جس نئے فیچر نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے اُس میں سبز رنگ کا نمایاں ہونا بھی شامل ہے۔
کم بلڈ پریشر کسی بھی فرد کے لیے ورزش کے عمل کو مشکل بنا سکتا ہے تاہم چند تجاویز پر عمل کر کے اس مسئلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔