Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’باہر نکلیں تو پولیس پکڑتی ہے‘، رجسٹرڈ افغان پریشان کیوں؟

’میرے بھائی! ہم یہاں کاروبار نہیں کر سکتے، اگر ہم گھر سے باہر جائیں گے تو پولیس ہمیں پکڑتی ہے۔‘ یہ کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مقیم ایک افغان مہاجر بہاؤالدین کا۔
پاکستان کی جانب سے غیرقانونی طور پر ملک میں مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دیی گئی ہے۔ اس کے بعد سے سرکاری شناختی دستاویزات کے حامل افغان شہری بھی پریشان ہیں۔ عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: