Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘مشن پر روانہ

پاکستان کا چاند پر پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہو گیا ہے جو کہ انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا۔ سیٹلائٹ مشن کی روانگی کے مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: