Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’30 سال کی سیاست ملیا میٹ ہو گئی، ن لیگ کو اپنے ہی گڑھ میں نامعلوم افراد نے ہرایا‘

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی پارٹی کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگا ہے اور 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیامیٹ ہوگئی۔ اردو نیوز کے خرم شہزاد کے ساتھ انٹرویو

شیئر: