تازہ ترین



سیکشن: سعودی عرب

بلدیہ ظلم کی گاڑی میں آگ

shadow

طائف۔۔۔۔طائف کمشنری کے مشرق میں واقع ظلم بلدیہ کی گاڑی میں رکھی کیڑے مار دوا چھڑکنے والی مشین پھٹنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ گاڑی میں آگ لگ گئی۔ غیر ملکی ڈرائیور بھاگ کھڑا ہوا۔ گاڑی دھماکے کے بعد روڈ کے بالمقابل احاطے سے ٹکراگئی۔

1