تازہ ترین



سیکشن: سعودی عرب

عسیر میں 14رکنی گروہ پکڑا گیا

shadow
ابہاء۔۔۔۔عسیر پولیس نے اے ٹی ایم کے اطراف مقامی شہریوں کودھوکے سے لوٹنے والے 14افراد پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیا۔ مقامی شہریوں سے 30لاکھ سے زیادہ لوٹے تھے۔ عسیر پولیس کے ترجمان زید الدباش نے الحیات کو بتایا کہ کئی مقامی شہریوں نے شکایت درج کرائی تھی کہ اے ٹی ایم کے اطراف گھومنے والے بعض لوگ مدد کے بہانے بیوقوف بناکر کھاتوں سے رقمیں نکال رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق 14افراد پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ 30سالہ خاتون بھی گروہ میں شامل تھی۔ عسیر سمیت مملکت کے مختلف علاقوں میں 25وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ 1