تازہ ترین



سیکشن: خلیجی ممالک

قطری فوج کے سربراہ کی پاکستان نیول چیف سے ملاقات

shadow
دوحہ ۔۔۔۔ قطری مسلح افواج کے سربراہ جنرل غانم بن شاہین نے پاکستان نیوی کے چیف ایڈمرل محمد ذکا اللہ سے ملاقات کی ۔ قطری نیوز ایجنسی کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین عسکری تعاون بڑھانے ،دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تبدیل ہوتے ہوئے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
1