Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹیڈیم میں فرضی مشقیں

ڈھاکا .... انگلش ون ڈے کپتان جوز بٹلر گزشتہ دنوں شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ہونے والی سکیورٹی مشقیں دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ چھاتہ برداروں کو گراﺅنڈمیں اتارا گیا، جنہوں نے فرضی مہمان کرکٹرز کو گراﺅنڈ سے بچا کر باہر لے جانے کا عملی مظاہرہ کیا۔بٹلر نے اس پر کہا کہ میں نے ہوٹل واپس جا کر ان مشقوں کی خبر دیکھی جو ہماری آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی تھی، ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ حقیقت میں ایسا کچھ ہو۔

شیئر: