Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی تاجروں نے اپنا نقصان کر ڈالا

    نئی دہلی .... ایل او سی پرہند کی جانب سے کی جانے والی دراندازی کے بعد سے سرحد پر شدید کشیدگی بدستور برقرار ہے اور ہندوستانی حکومت کے انتہا پسندانہ اقدامات کے بعد اب تاجروں نے مودی کے رنگ میں رنگتے ہوئے پاکستان کو سبزیوں کی سپلائی روک دی ہے۔

شیئر: