Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ

اسلام آباد ..... قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے اسلام آباد میںشروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، گجرانوالہ، اسلام آباد، بہاولپور، آزادجموں وکشمیر اور پشاور شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کے دوران بہتر ین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں عالمی کپ کے لئے شامل کیا جائے گا عالمی کپ آئندہ برس ہند میں کھیلا جائے گا۔

شیئر: