Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں گاڑی کی نمبر پلیٹ 33ملین درہم میں فروخت

    امارات .... دبئی میں ایک گاڑی کی نمایاں او رمنفرد نمبر پلیٹ 33ملین درہم میں فروخت کی گئی۔ نمبر پلیٹ فروخت کرنے کے لئے مواصلات اور شاہراہوں کے بورڈ نے بولی لگانے کے لئے نیلامی کا اہتمام کیا تھا۔ نیلامی میں نمبر پلیٹ D-DUBAI5 کو ایک شہری نے 33ملین درہم میں خرید لیا۔

شیئر: