Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر ایئرلائن 18.6بلین ڈالر کے 100طیارے خریدیگا

    قطر ..... قطر ائیر لائن نے بوئنگ کمپنی سے 18.6بلین ڈالر کے 100نئے طیارے خریدے گا۔ائیر لائن کے ذمہ داروں نے معاہدے پر دستخط کردئے ہیں۔قطر ایئر لائن کے سربراہ اکبر الباکر نے مقامی اخبارالعرب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قطر ایئر لائن کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہے۔ ہم بوئنگ سے ڈریم لائنز، 777اور 737طیارے خرید رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قطر ایئرلائن امریکہ میں نئے روٹ پر پروازیں چلائے گی۔

شیئر: