Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤ میں مایاوتی کی ریلی میں بھگدڑ،3افراد ہلاک (تفصیلات اردو نیوز میں ملاحظہ فرمائیں)

لکھنؤ(نمائندگان اردو نیوز ) کانشی رام کی دسویں برسی کے موقع پر اتوار کو یہاں بی ایس پی کی ریلی میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس میں 3 افراد ہلاک اور 10سے زائد زخمی ہوگئے----

شیئر: