Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان جنوبی ایشیا کا پرکشش ملک قرار

واشنگٹن ..... بین الاقوامی ادارے ”ایمرجنگ مارکیٹس“ نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کا بہترین انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ ملک قرار دےدیا۔ایمرجنگ مارکیٹس ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کا نمائندہ تحقیقی اور اشاعتی ادارہ ہے۔ پاکستان کو انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کےلئے بہترین پرکشش ملک قرار دیا گیا۔پاکستان کو انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے شعبے میں توانائی اور ٹرانسپورٹ منصوبوں کی کامیاب سرمایہ کاری پر قرار دیا گیا۔

شیئر: