Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

    پیرس ..... یورپ میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات یورپ کی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہوئے ہیں اور اس وقت یورپی منڈیوں میں خام پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ روٹر ڈیم میں کوکونٹ اور پام کرنیل آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اکتوبر کے مہینے کےلئے خریداری کے معاہدے 30 ڈالر کے اضافے کے ساتھ طے پائے۔

شیئر: