Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیزان: گولہ گرنے سے2 غیر ملکی زخمی

فائل فوٹو
ریاض ..... جیزان ریجن کی کمشنری صامطہ میں گولہ گرنے سے دو غیر ملکی زخمی ہوگئے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق گولہ یمنی سرحد سے داغا گیا۔ اطلاع ملنے پر شہری دفاع سمیت ہلال احمر کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ۔

شیئر: