Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی باغیوں کی طرف سے امریکی بحری جہاز پر ایک اور حملہ

صنعاء: حوثی باغیوں نے ایک مرتبہ پھر امریکی بحری جہازمیسن کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب حوثی زیر قبضہ علاقے کی طرف سے داغے گئے میزائل پر جہاز نے اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے میزائل فائر کئے۔
 

شیئر: