Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی دہلی میں امارات کے سفارتخانے نے نئے ویزہ سیکشن کا افتتاح کیا

ابوظبی: امارات نے نئی دہلی میں اپنے سفارتخانے میں نئے ویزہ سیکشن کا افتتاح کیا ہے۔ بیرون ملک امارات کے وزیرے جاری کرنے کا یہ چھٹا مرکز ہے ۔ وزارت خارجہ کے سیکریٹری محمد میر عبد اللہ نے مرکز کا افتتاح کیا۔ تقریب میں ہندوستانی حکومتی ذمہ داروں کو بھی مدعو کیا گیا۔ 
 

شیئر: