Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دوحہ میونسپلٹی کا تفتیشی دورہ، 3دکانیں سربمہر

دوحہ: دوحہ میونسپلٹی کے اہلکاروں نے گزشتہ ہفتہ کے دوران شہر بھر میں 933تفتیشی دورے کئے۔ تفتیشی دورے کے دوران 53دکانوں کے مالکان کو خلاف ورزی پر نوٹس جاری کئے جبکہ 3دکانوں کو سربمہر کردیا۔ میونسپلٹی نے 4خراب گاڑیاں اٹھائیں۔ العرب اخبار کے مطابق میونسپلٹی نے صفائی اور حشرات کے خاتمے کے لئے 350شہریوں کی شکایت پر کارروائی کی۔ 
 

شیئر: