Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں 48 فیصد کمی

مسقط: محکمہ ٹریفک کے سربراہ بریگیڈیئر انجینئر محمد بن عوض الرواس نے کہا ہے کہ ٹریفک آگاہی مہم کے نتیجے میں عمان میں ٹریفک حادثات سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں 48فیصد کمی ہوئی ہے۔ محکمہ ٹریفک ہر سال ٹریفک سلامتی کے لئے خصوصی میلے کا اہتمام کرتا ہے جس افتتاح آج کیا جائے گا۔ ٹریفک سلامتی کے متعلق میلہ 3دن تک جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمان میں گاڑیوں کی تعداد میں 9فیصد سالانہ اضافہ ہوتا ہے۔ 
 

شیئر: