تازہ ترین



سیکشن: عالم عرب

آرامکو آئل ٹینک میں آتشزدگی سے 15 زخمی

shadow

ریاض : ریاض ریجن کے الوسیع مقام پر آرامکواسٹیشن بدھ کی شام کو آگ بھڑک جانے سے 15افراد زخمی ہوگئے۔3کی حالت نازک ہے، انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کر دیا گیا ۔ زیادہ تر کے زخم معمولی ہیں۔ فائربریگیڈ کی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا۔کمپنی کی کارکردگی متاثر نہیں ہوئی ۔ آرامکو نے کارکنان کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کیا ۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق آگ خام پٹرول کے ٹینک میں لگی تھی ۔زخمیوں کا علاج کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں کیا جا رہا ہے ۔ 

1