Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثی باغیوں کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

صنعا: اتحادی افواج کی طرف جنگ بندی کے اعلان کو چند منٹ ہی نہیں گزرے کہ حوثی باغیوں اور علی صالح کی ملیشیاؤں نے تعز، مارب، بیضاء، ضالع اور شبوہ کو نشانہ بناتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ اتحادی افواج نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ باغیوں نے جنگ بندی کے اعلان کی پابندی کرنے کے بجائے یمن کے مختلف علاقوں میں 12عسکری کارروائیاں کی ہیں۔ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اتحادی افواج جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔

شیئر: