Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار میں امام مسجد کا قتل

ریاض ۔۔۔برمی افواج نے منگدو کے شمال میں قرآن کریم کے ایک استاد کو جمعہ کی نماز کی امامت کیلئے مسجد جاتے وقت ہلاک کردیا۔ الوئام ویب سائٹ کے مطابق اس واقعہ پر مقامی مسلمانوں میں زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ قرآن کریم کے معلم کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔

شیئر: