Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف میں موسلادھار بارش

طائف: محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ طائف شہر اور اس کے اطراف میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جو رات 9بجے تک رہے گا۔ شہری وغیر ملکی ہدی اور سیل کے راستے سے سفر سے گریز کریں۔ 

شیئر: