Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہابیت پر نکتہ چینی ، تیونسی وزیر سبکدوش

تیونس۔۔۔تیونس کے وزیر اعظم یوسف الشاہد نے وہابیت پر نکتہ چینی کے بعد وزیر مذہبی امور عبدالجلیل بن سالم کو سبکدوش کردیا۔وزیر مذہبی امور نے تشدد کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہابیت اس کیلئے ذمہ دار ہے۔ وزیر اعظم نے انہیں یہ کہہ کر کابینہ سے نکال دیا کہ انہیں سرکاری کام کے قاعدے ضابطے نہیں آتے اور تیونس کے سفارتی مسلمہ اصولوں سے وہ ناواقف ہیں۔

شیئر: