Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں نے یمنی فوج پر حملہ ایرانی ساختہ میزائل سے کیا تھا

عدن: ایرانی پاسداران انقلاب کے تحت ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ حوثیوں نے یمنی فوج پر حملہ ایرانی ساختہ میزائل سے کیا تھا۔ ایجنسی نے اس بات کی تصدیق اس وقت کی ہے جبکہ اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اس بات کی سختی سے تردید کرچکے ہیں کہ ایران حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کرتا۔

شیئر: