Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کا سب سے بڑا سونے کا سیٹ

جدہ۔۔۔۔جدہ ایوان صنعت و تجارت کے سربراہ شیخ صالح کامل کل ہفتے کو دنیا کا سب سے بڑا سونے کا سیٹ جاری کریگا۔ یہ 21قیرط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ 33کلو 333گرام وزنی ہے۔انسان کے طبعی قد جتنا لمباہے۔سونے کے سیٹ کی رسم المصفق التشارکی ہال میں ادا کی جائیگی۔یہ دنیا کے متعدد دارالحکومتوں میں نمائش کیلئے لے جایا جائے گا اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرایا جائے گا۔ شروعات دبئی سے ہوگی جہاں دسمبر میں امارات کا قومی دن منایا جائے گا۔

شیئر: