Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے بحرینی فرمانروا کا رابطہ

منامہ۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے فون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ نیز سعودی عرب و بحرین کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: