Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شا ہ رخ کی "فیملی تصویر" سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی..بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان سوشل میڈیا پربھی خاصے سرگرم رہتے ہیں، ان کی فیملی تصویر سوشل وائرل ہے۔ تصویرمیں فیملی کے پانچوں افراد خوبصورت لگ رہے ہیں ۔ ان کی اہلیہ گوری خان، بچے اریان، سوہانا اورابرام خان شامل ہیں۔ تصویرمیںپوری فیملی خوش نظر آرہی ہے۔تصویر کی خاص بات لباس میں میچنگ ہے ۔سفید اورنیلا رنگ عیاں ہے۔ وائرل ہونے والی تصویرگوری خان کی کتاب سے لی گئی ہے جو لندن میں لاونچ کی جارہی ہے۔تصویرکے ساتھ گوری خان نے لکھا کہ زندگی میں بچے جو چاہیں چیزوں کا انتخاب کرسکتے ہیں لیکن امید ہے کہ بچے توجہ اورمحنت سے آگے بڑھیں گے۔چاہتی ہوں کہ بچے اپنی خواہشات اورخوابوں کو پورا کرنے اور کامیابی کے لئے میں بہت زیادہ پرجوش ہوں 

 

شیئر: