Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل فون چارج کرکے روشن ہونیوالا کیپیسٹر

واشنگٹن ..... امریکی سائنسدانوں نے موبائل فون کی بیٹری کو چارج کرنیوالا ایسا کیپیسٹر چارجر تیار کرلیا ہے جو88فیصد بیٹری بھرنے کے بعد روشن ہوجائیگا۔ یہ وال چارجر ایک ساتھ 2موبائل فون چارج کرسکتا ہے اور اسکے لئے یو ایس بی استعمال ہوتی ہے۔ یہ چارجر تھنک گیک نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

شیئر: