Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منامہ:بچے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع پر پاکستانی قید

 
منامہ: بحرین میں مقیم پاکستانی تارک وطن نے اپنے بچے کے اغواء کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا میں اڑادی۔ اغواء کی خبر ملتے ہی منامہ پولیس نے کارروائی کی تو پتہ چلا کہ بچہ اپنے باپ کے پاس موجود ہے ۔ تفتیش کرنے پر معلوم ہوا کہ پاکستانی تارک نے اپنی بیوی کو سفر کرنےسے روکنے کے لئے یہ ڈرامہ رچایا تھا۔ غلط اطلاع دینے پر پولیس نے پاکستانی کو گرفتار کرلیا ہے۔

شیئر: