Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: غیرملکی منیجر ایک سے زیادہ کمپنیوں کی ادارت کرسکتا ہے

کویت سٹی: غیرملکی منیجر ایک سے زیادہ کمپنیوں کی ادارت کرسکتا ہے۔ کویتی وزارت تجارت وصنعت نے نجی کمپنی کو اجازت دیدی ہے۔ مقامی اخبار الانباءکے مطابق وزارت تجارت وصنعت کے ذرائع نے بتایاہے کہ کویت میں پہلے یہ قانون لاگو تھا کہ کسی بھی نجی کمپنی کا منیجر غیرملکی تو وہ اسی برانچ کا منیجر مانا جائے گا۔ نیز وہ دوسری کمپنیوں کی ادارت نہیں کرسکتا۔ اب نئے قانون کے بعد غیرملکی منیجر ایک سے زیادہ کمپنیوں یا ایک کمپنی کی متعدد برانچوں کا سربراہ ہوسکتا ہے۔

شیئر: