Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت ایئر پورٹ کے کمپیوٹر میں وقتی تعطل

کویت سٹی: کویت انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے کمپیوٹر سسٹم میں وقتی طور پر تعطل ہوگیا۔ سسٹم کے تعطل کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی ہوئی تاہم ایئرپورٹ انتظامیہ نے فوری تدارک کرتے ہوئے مسافروں کے معاملات دستی طور پر انجام دیئے۔

شیئر: