Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے قصائی کا کارنامہ

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں ایک باصلاحیت قصائی نے اونٹ قربان کرنے کے بعد اس کی ہڈیوں کو ماہرانہ انداز میں جوڑا اور مکمل ڈھانچہ بناکر کھڑا کردیا۔ اسے دیکھنے کیلئے بچوں اور بڑوں کی بڑی تعداد پہنچ رہی ہے ڈھانچے کو 3دن تک نمائش کیلئے رکھا جائیگا۔

شیئر: