Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روبوٹ” ڈور مین“ کا بھی کام دیگا

سان فرانسسکو ..... سان فرانسسکو کی ایک عمارت میں ایک روبوٹ”ڈور مین“ کا کام دے گی۔ یہی روبوٹ عمارت میں موجود تمام لوگوں کو بازار سے سامان خرید کر بھی دیا کریگا۔ جب بھی کوئی مکین آرڈر دیگا عملے کے ارکان اس روبوٹ میں ساری ہدایات فیڈ کردیں گے۔پھر یہ روبوٹ سامان لیکر وائی فائی اور تھری ڈی کیمرے کی مدد سے اس فلیٹ تک پہنچ جائیگا۔ تاہم فلیٹ کے مکینوں کو اپنا آرڈر خصوصی ایپلی کیشن کے ذریعے دینا ہوگا۔
 

شیئر: