Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حملے میں حوثی باغیوں کے رابطہ مراکز تباہ

علب۔۔۔۔۔سعودی بری افواج کے ماتحت کمانڈوز نے سرحدی محافظوں کے اشتراک سے علب سرحدی چوکی کی جانب اچانک آپریشن کیا۔ حوثی باغیوں کے رابطہ مراکز تباہ کردیئے گئے۔ایرانی اسلحہ کا ذخیرہ اڑا دیا گیا اور مذکورہ مقامات پر موجود حوثیوں کا خاتمہ کرکے اسلحہ ڈپو قبضے میں کرلیا گیا۔

شیئر: