Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترک فوج کی مدد سے شام میں آپریشن

حلب۔۔۔۔۔آزاد شامی فوج نے ترک افواج کی مدد سے’’درع الفرات‘‘آپریشن کرکے الباب شہر کے بعض محلوں پر کنٹرول قائم کرلیا۔ یہ حلب کے مشرق میں واقع ہے۔ترک وزیر خارجہ جاویش اوغلونے بتایا کہ آزاد شامی فوج اب الباب شہر کی سرحدوں پر پہنچ چکی ہے ہم اس کی مدد کررہے ہیں بہت جلد یہ آپریشن مکمل ہوجائے گا۔

شیئر: