Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈسکہ : پسند کی شادی کی سزا، بھائی نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

 ڈسکہ کے علاقے چیانوالی میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے والی بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ انسہ اور قاسم نے ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا نام فلک شیر اور مقتول قاسم حبیب جبکہ مقتولہ انسہ حبیب ہے۔ پولیس کے مطابق انسہ اور قاسم نے ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔ دونوں ایک بچے کے والدین بھی تھے۔
 

شیئر: