Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملتان: گائے 2دیواروں کے درمیان میں پھنس گئی

 ملتان میں چھت پر گائے کی قربانی مالک کو بھاری پڑ گئی۔ قصائی کو دیکھ کر گائے نے چھت سے چھلانگ لگادی جو دو دیواروں کے درمیان پھنس گئی۔ اس صورتحال سے گائے کا مالک مصیبت میں آگیا۔ اس نے لوگوں کی مدد سے گائے کو دیوار کے بیچ سے نکالنے کی کوشش کی مگر اس میں وہ کامیاب نہ ہوسکا۔ دو گھنے بعد ریسکیو آپریشن کے بعد کرین کی مدد سے گائے کو نکالا گیا۔

شیئر: