Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روبوٹ نے ڈاکٹروں کو ہرادیا

نیویارک ..... روبوٹ بھی کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں۔ صرف40سیکنڈ میں انکی تشخیص مکمل ہوسکتی ہے۔ انکا مقابلہ دیگر 15ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سے کرایا گیا۔ اس میں روبوٹ ہی کامیاب رہا۔ ڈاکٹروں اور روبوٹ نے مریضوں کا معائنہ کیا۔15ڈاکٹروں نے تشخیص میں 12منٹ صرف کئے جبکہ روبوٹ نے صرف 40سیکنڈ لگائے۔ یہ روبوٹ آئی بی ایم کے ڈیزائن کردہ کمپیوٹر پروگرام کی مدد سے تیار کئے گئے ہیں۔
 

شیئر: