Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسمانی بجلی سے ایک ارب گھر روشن ہوسکتے ہیں

نیویارک ..... زمین پر گرنے والی ایک مرتبہ گرنے والی بجلی سے ایک ارب گھروں کو بجلی فراہم کی جاسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سیکنڈ کے بھی کروڑویں حصے میں جو بجلی گرتی ہے اگر اسے جمع کرنے کا انتظام ہوجائے تو اس سے بہت سے مسائل حل ہوجائیں۔ انسانی تاریخ میں آسمانی بجلی سے ہر شخص ہی خوفزدہ ہوتا ہے۔ اس آسمانی بجلی سے اتنا درجہ حرارت پیدا ہوتا ہے جو سورج سے بھی نہیں ہوتا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ 20ہزار ڈگری سیلسیس سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ اسکے نتیجے میں خاص حد تک فضا گرم ہوجاتی ہے اور یہ ہزاروں ڈگری زیادہ ہوا گرم ہوتی ہے۔

شیئر: