Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ازخود چلنے والی کارکا تجربہ ناکام

سان فرانسسکو.... سان فرانسسکو میں اوبر نے از خود چلنے والی کار کا تجربہ کیا۔ پہلے ہی دن کار کی زد میں آنے سے ایک راہگیر بچ گیا جبکہ گاڑی سگنل سرخ ہونے کے باوجود گزر گئی۔ اوبر نے اسکی ساری ذمہ داری آپریٹر پر ڈالدی او رکہا کہ یہ انسانی غلطی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ روز ہی سان فرانسسکو میں از خود چلنے والی کار کا تجربہ کیا تھا لیکن فوری طور پر حکومت نے فی الحال اسے روک دیا ہے۔ خوش قسمتی سے کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
 

شیئر: