Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شامی اپوزیشن مضبوط بن کر ابھرے گی

پیرس۔۔۔۔فرانس کے معروف جریدے’’لی فگارو‘‘ نے واضح کیا ہے کہ حلب جنگ کا خاتمہ نہیںہوا اورشامی اپوزیشن مستقبل میں بشارالاسد کے نظام کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ، پرعزم اور زیادہ مضبوط ہوکر ابھرے گی۔شامی اپوزیشن جنگ جاری رکھے گی۔بشار الاسدکا یہ خواب کہ وہ پورے ملک پر مکمل قبضہ بحال کرلیں گے بعید ازامکان ہے۔ حلب کے سقوط کے بعد جنگ میں تیزی اور شدت پیدا ہوگی۔حلب شام میں جاری جنگ کے حوالے سے نیا موڑ ثابت ہوگا۔اپوزیشن سیاسی اور عسکری متبادل پر توجہ مرکوز کریگی۔

شیئر: