Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

4ایرانیوں کی گرفتاری کا حکم

قاہرہ۔۔۔۔مصر میں جنوبی البحرالاحمر کی عدالت نے 170کلو گرام ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش پر 4ایرانیوں کی گرفتاری کا حکم دیدیا۔ان لوگوں نے ایک پاکستانی اور 2ہندوستانیوں کے تعاون سے بحر احمر کے راستے مصر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان کے قبضے سے 170کلو گرام ہیروئن ضبط کی گئی۔ جنوبی بحر احمر کے برنیس ساحل کے قریب ایک کشتی میں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔مصری پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ پوچھ گچھ جاری ہے۔

شیئر: