Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قاسم سلیمانی حلب میں

حلب۔۔۔۔۔ایرانی ویب سائٹس نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی نئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں انہیں حلب کے ایک محلے میں گھومتا ہوا دکھایا گیا ہے۔حلب میں بشار الاسد کے حامی ایرانی ملیشیاؤں کے سرگرم عناصر پر حلب شہر سے انخلاء کے عمل کو ناکام بنانے کے الزامات سامنے آرہے ہیں۔حلب میں شہری دفاع کے اہلکاروں نے کہا ہے کہ بشار الاسد اور ان کی حامی ملیشیاؤں نے 4شہریوں کو ہلاک اور 6کو زخمی کیا ان میں شہری دفاع کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔

شیئر: