Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنان میں30 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بیروت .... لبنان میں30 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔اس موقع وزیر اعظم سعد الحریری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملکی استحکام اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہاکہ کوشش ہو گی کہ لبنان کو شامی خانہ جنگی کے اثرات سے محفوظ رکھا جائے۔ نئی کابینہ میں تمام اہم جماعتوں کے سیاستدانوں کو شامل کیا گیا ہے ، حزب اللہ بھی شامل ہے۔ نئی حکومت کو اب پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہے۔
 

شیئر: