Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حزب اللہ نے امریکی بکتر بند گاڑیاں استعمال نہیں کیں ، ترجمان

واشنگٹن۔۔۔۔۔امریکی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ لبنانی حزب اللہ نے لبنانی فوج کیلئے مخصوص امریکی بکتر بند گاڑیاں شام میں استعمال نہیں کیں۔اس سے قبل اسرائیلی عہدیدار نے الزام لگایا تھا کہ امریکہ نے لبنانی فوج کو جو بکتربند گاڑیاں دی تھیں وہ حزب اللہ نے شام میں استعمال کیں اوراس کی شناخت کرلی۔امریکہ دفتر خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے کہا کہ تحقیقات کے مطابق حزب اللہ زیر استعمال بکتر بند گاڑیاں لبنانی فوج کی نہیں ، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

شیئر: