Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شردھا کی فلم کی شوٹنگ مکمل

نئی دہلی .... موہت سوری کی آنے والی فلم ”ہاف گرل فرینڈ“ کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے ۔سوری کے ساتھ ’عاشق2‘ اور ’ایک ولن‘ میں اداکاری کر چکی شردھا نے اسے خاص فلم قرار دیا۔ہاف گرل فرینڈ چیتن بھگت کے ناول ’ورلڈ ٹو لائف‘ کی کہانی پر مبنی ہے۔اس فلم میں شردھا کپور ادکار ارجن کپور کے ساتھ نظر آئیں گی۔یہ فلم آئندہ سال مئی میں ریلیز ہو گی۔

شیئر: