Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنگل نے پہلے دن آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی... بالی ووڈ کے تینوں خان کی فلمیں آمدنی کے حوالے سے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگی ہیں۔ سلمان خان کی فلم سلطان کے بعد ریلیز ہونے والی پہلوانوں کی زندگی پر مبنی عامر خان کی فلم دنگل نے پہلے دن کی کمائی کے معا ملے میں اپنی تمام فلموں کی پہلے دن کی آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا۔دنگل نے پہلے ہی دن 38کروڑ روپے کی کمائی کی جو ان کی دیگر فلموں کی پہلے دن کی کمائی سے زیادہ ہے۔دھوم تھری نے36اور پی کے نے 30کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

شیئر: