Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامر خان کی فلم دنگل ٹیکس فری

نئی دہلی.. بالی وڈ اداکارعامر خان کی فلم دنگل کو ریاست ہریانہ اور چھتیس گڑھ حکومت نے ٹیکس فری کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عامر خان نے فلم میں کشتی اور بیٹی بچاو¿ بیٹی پڑھاو تحریک کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ جس کے باعث ریاستی حکومت نے اسے ٹیکس فری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ نے بھی فلم کو تفریح ٹیکس سے6 ماہ کے لئے چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

شیئر: